معتدل طبی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (طب) وہ (مزاج) جس میں عناصر اربعہ باعتبار کمیت و کیفیت حسب ضرورت طبعی مزوج ہوں، فرضی معتدل۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (طب) وہ (مزاج) جس میں عناصر اربعہ باعتبار کمیت و کیفیت حسب ضرورت طبعی مزوج ہوں، فرضی معتدل۔